سکولجی کے ٹکڑے (Schoology Snippets Urdu)

مختصر ویڈیوز جو آپ کو سکولجی میں تشریف لے جانے کا طریقہ سیکھنے میں مدد دیتی ہیں۔

خاندانی ویڈیوز

مزید تفصیلات دیکھنے کے لیے ویڈیو کے عنوان پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں۔

اکاؤنٹ کیسے نظر آئے گا؟ Schoology مجھے اپنے بچے کا

کے اکاؤنٹ سے اپنے بچے کے اکاؤنٹ میں جا کر دیکھنے میں مدد ملے گی Schoology اس ویڈیو سے لوگوں کو اپنے

اکاؤنٹ کیسے نظر آئے گا؟ Schoology مجھے اپنے بچے کے

اس ویڈیو میں درج ذیل معلومات سمیت آپ کے بچے کے ہوم پیج پر نظر آنے والی معلومات شامل ہیں

  • طالب علم کی سرگرمی
  • حالیہ اندراج اور
  • گریڈ

(آنے والے) Upcoming (تاخیر) اور Overdue ایک ایسا سیکشن بھی موجود ہے، جس میں اسائنمنٹس بھی ملاحظہ کیئے جا سکتے ہیں۔

میں اپنے Schoology parent account میں کیا کر سکتا ہوں؟

اس ویڈیو میں درج ذیل سمیت Schoology parent account کی چند خصوصیات پر روشنی :ڈالی گئی ہے

  • حالیہ سرگرمی کا صفحہ اور
  • میں کہیں سے بھی ہوم پیج پر واپس کیسے جایا جا سکتا ہے۔ Schoology

اکاؤنٹ میں کیا ملے گا؟ - کورس، گروپ اور وسائل Schoology مجھے اپنے

کی کچھ معلومات شامل ہیں Schoology Parent Account اس ویڈیو میں درج ذیل سمیت

  • کورس،
  • گروپ اور
  • وسائل۔

طالب علم کی ویڈیوز

مزید تفصیلات دیکھنے کے لیے ویڈیو کے عنوان پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھیں۔

اسائنمنٹ کو ایک متبادل فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کیجیئے

یہ سیکھیئے کہ ایک اسائنمنٹ کو Ally متبادل فارمیٹس آئیکون استعمال کرتے ہوئے ایک مختلف فارمیٹ میں کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے۔ اسائنمنٹس کو ePub file ،electronic braille file ،audio mp3 file یا beeline reader file کے طورپرڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ طالبعلم اسائنمنٹ کا ترجمہ شدہ نسخہ بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

ویڈیو فائل اپ لوڈ کر کے اسائنمنٹ جمع کرایئے

یہ ویڈیو آپ کو یہ دکھائے گی کہ اپنے کمپیوٹر پر وڈیو فائل کیسے تلاش کرتے ہیں اور پھر اسے بطور اسائنمنٹ کیسے جمع کراتے ہیں۔

اسائنمنٹ جمع کرایئے: اپنا مواد خود تخلیق کرنا

یہ ویڈیو آپ کو یہ دکھائے گی کہ آپ Schoology میں اپنا مواد تخلیق کرکے اسائنمنٹ کو کیسے جمع کراتے ہیں۔

اسائنمنٹ جمع کرایئے: میرے ڈیوائس کے کیمرے کو استعمال کرتے ہوئے

یہ ویڈیو آپ کو یہ دکھائے گی کہ اپنے ڈیوائس کے کیمرے کو استعمال کرتے ہوئے تصویر لے کر اسائنمنٹ کو کیسے جمع کراتے ہیں۔

آڈیو فائل یا ویڈیو ریکارڈنگ بنا کر اسائنمنٹ جمع کرائیے

یہ ویڈیو آپ کو یہ دکھائے گی کہ آپ Schoology میں ایک ویڈیو/ آڈیو ریکارڈنگ کو کیسے تخلیق کرتے ہیں اور پھر بطور اسائنمنٹ کیسے جمع کراتے ہیں۔

Schoology سے گوگل سلائیڈز اورDocs ایک علیحدہ ٹیب یا ونڈو میں کھولیئے

یہ ویڈیو آپ کو یہ دکھائے گی کہ Schoology سے اسکولوجی اسائنمنٹس ، گوگل سلائیڈز اورگوگل Docs ایک علیحدہ ٹیب یا ونڈو میں کیسے کھولتے ہیں۔

ایک فائل اپ لوڈ کر کے اسائنمنٹ جمع کرایئے

یہ ویڈیو آپ کودکھائے گی کہ ایک فائل کو اپ لوڈ کرکے اسائنمنٹ کو کیسے جمع کرایا جاتا ہے۔

اسائنمنٹ کو ایک دوسری زبان میں ڈاؤن لوڈ کیجیئے

یہ سیکھیئے کہ اسائنمنٹ کو ایک دوسری زبان میں کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے۔

اسائنمنٹ جمع کرایئے: پہلے سے موجود تصویر کو استعمال کرنا

یہ سیکھیئے کہ اسکولوجی اسائنمنٹ کیلئے ایک پہلے سے موجود تصویر کو دو مختلف طریقوں سے کیسے اپ لوڈ کیا جاتا ہے ، اس کا انحصار اس پر ہے کہ تصویر کہاں محفوظ ہے۔

اسائنمنٹ کو دوبارہ جمع کرایئے

یہ ویڈیو آپ کو دکھائے گی کہ اسائنمنٹ کو دوبارہ کیسے جمع کرایا جاتا ہے